Channel
Updated: 2026-07-31
اداس راہیں, شکستہ آہیں, میرا مقدرمیرا اثاثہ طویل خواہش, پس سفر, بہت ہی مشکل میرا خلاصہ
بےغیرت لوگوں سے برا وقت ہزار درجے بہتر ہوتا ہے۔ برا وقت انسان کو آزماتا ہے، مضبوط بناتا ہے، صبر سکھاتا ہے اور حقیقت میں اپنے اور پرائے کی پہچان کرا دیتا ہے۔ لیکن بےغیرتی وہ داغ ہے …
میرے گوشہء فکر میں، میری جان سے بھی عزیز تر ایسا بھی اک شخص تھا، جو ملا نہیں اور بچھڑ گیا
اک تو خواب کے ایندھن بنے ہوئے ہیں ہم کیوں چراغِ جسم ہر شام جل سا جاتا ہے
السلام عليكم شباب بنات في مجال مره حلو تاخذي فلوس وانت قاعد في المنزل اللي حابب يستفيد يكلمني اعطيه طريقه والله مجال حلو وحقيقي 👈🏻🐦🔥✨ الي حابب 💰💸يستثمر💸 💰بنفسه وفي 📲جواله…
No ads indexed yet.
This channel was added to our crawler but no sponsored impressions have surfaced yet. Subscribe below — we will ping you on the first hit.
Tracked since 2026-05-10 · last ad check 2026-07-31 23:34 UTC
اندھیرے چاروں طرف سائیں سائیں کرنے لگے چراغ ہاتھ اٹھا کر دعائیں کرنے لگے سلیقہ جن کو سکھایا تھا ہم نے چلنے کا وه لوگ آج ہمیں دائیں بائیں کرنے لگے 🔥🥀 M.
زمانے بھر سے تعلق کی پردہ داری ہے کسے بتائیں کہ اب تُو ہمارے ساتھ نہیں میں چاہتا ہوں تعلق بحال کرنا مگر تمہارا دل ہی نہیں ہے تو کوئی بات نہیں 𝑺𝒌_𝒁𝒖𝒃𝒂𝒊𝒓ッ
بیتاب ہے دل بے چین جگر اور منہ کو کلیجا آتا ہے ماحول پہ وحشت طاری ہے جی آج مرا گھبراتا ہے کیا یہ بھی کوئی بیماری ہے یا عشق اسی کو کہتے ہیں تسکین جو کوئی دیتا ہے دل اور بھی بیٹھا جا…
خوش ہو کے پڑھ رہا ہوں جدائی کی داستاں دانشؔ شبِ فراق سے، وحشت نہیں مجھے؎ @shahkaar_e_danish